ایران اور صومالیہ کے الشباب گروپ کے درمیان خفیہ تعلقات کا انکشاف
صومالیہ نے خطے میں تخریبی کردار کے لیے ایران کو نیا میدان فراہم کر دیا،امریکی فارن پالیسی میگزین
پیر 20 جولائی 2020 10:35
(جاری ہے)
ایران کے توسیع پسندانہ مفادات صرف صومالیہ تک نہیں بلکہ ایران عرب اور افریقی ممالک میں اپنے پروردہ گروہوں کی مدد کرکے اپنے اثرو رسوخ میں اضافے کے لیے سرگرم ہے۔ ایران دوسرے ممالک کی انتہا پسند تنظیموں کا استعمال کرتا ہے۔
ان میں یمن کے حوثی کینیا ، تنزانیہ ، جنوبی سوڈان ، موزمبیق اور وسطی افریقی جمہوریہ جیسے دوسرے ممالک میں براہ راست ہتھیار فراہم کے جاتے ہیں۔ایرانی حمایت یافتہ گروپ نے سنہ 2019 اور رواں سال صومالیہ اور شمالی کینیا میں امریکی فوجی اڈوں کے علاوہ مقدیشو میں یورپی یونین کے فوجی قافلے پر بھی حملہ کیا۔ ان حملوں میں تین امریکی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.