سارہ خان کی فوٹو شوٹ کی بی ٹی ایس وڈیو جاری

جمعرات 23 جولائی 2020 13:27

سارہ خان کی فوٹو شوٹ کی بی ٹی ایس وڈیو جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2020ء) اداکارہ سارہ خان کی ’’ویمن اون میگزین‘‘ کے کور فوٹو شوٹ کی بی ٹی ایس وڈیو جاری کر دی۔

(جاری ہے)

میگزین نے اپنے انسٹاگرام پیج پر بتایا کہ سارہ خان ان کے نئے شمارے کے سر ورق کی زینت بنیں گی اور ساتھ ہی انہوں نے ان کے پردے کے پیچھے کی وڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں سارہ خان مختلف رنگوں کے فینسی ملبوسات میں دکھائی ے رہی ہیں۔ سارہ خان ان دنوں ڈرامہ سیریل’’ثبات‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔