پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام آن لائن پی ایس ایف لیول ون سکواش کوچنگ کورس کل اختتام پذیر ہوگا
منگل 28 جولائی 2020 20:29
(جاری ہے)
ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث تمام کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہو کر رہ گئیں تھیں جس کے باعث پاکستان سکواش فیڈریشن نے 20 جولائی سے 29 جولائی تک ا?ن لائن کوچنگ کورس منعقد کروانے کا منصوبہ بنایا تھا، اس کے بعد لیول ٹو اور لیول تھری کے کورسز بھی منعقد کروائے جائیں گے۔
کورس میں ملک بھر سے 49 شرکا حصہ لے رہے جن میں کھلاڑی، کوچز اور ایمچورز شامل ہیں۔ پنجاب سے چودہ، خیبرپختونخوا اور سندھ سے نو، نو بلوچستان سے پانچ، پاکستان ایئرفورس سے سات، سوئی نادرن گیس پائپ لائن سے تین، پاکستان ا?رمی اور زرعی ترقیاتی بینک سے ایک ، ایک شرکا شامل ہیں اور لوکل شرکا کے علاوہ اوورسیز پاکستانی بھی شرکت کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.