ٹیلی فلم’’دل تیرا ہو گیا‘‘ یکم اگست کو آن ایئر کی جائے گی

بدھ 29 جولائی 2020 10:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2020ء) اداکارہ زارا نور عباس کی ٹیلی فلم’’دل تیرا ہو گیا‘‘ یکم اگست کو آن ایئر کی جائے گی۔

(جاری ہے)

احسن طالش کی ہدایت کاری مین بننے والی ٹیلی فلم’’دل تیرا ہو گیا‘‘ میں زارا نور عباس کے ساتھ فیروز خان مرکزی کردار ادا کریں گے۔ ٹیلی فلم سیونتھ سکائی انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بنائی جا رہی ہے جس کی مصنفہ ثمینہ اکرم چوہدری ہیں۔

متعلقہ عنوان :