پاکستان میں روزانہ 400 افراد ہیپاٹائٹس کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں
جمعرات 30 جولائی 2020 00:55
(جاری ہے)
ان مقررین نے مزید کہا کہ ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں ہر سال ہیپاٹائٹس بی میں 5 ملین اور ہیپاٹائٹس سی میں 10 ملین لوگ مبتلاء ہوتے ہیں۔
جن میں سے ہر سال ڈیڑھ لاکھ لوگ ہیپاٹائٹس کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ ان مقررین نے مزید کہا کہ روزانہ اموات کی شرح جو تقریباً 400 بنتی ہے جس کی بہت بڑی وجہ عطائیت کو کنٹرول نہ کرنا اور سرنجز کا بار بار استعمال کرنا ہے۔ بلڈ ٹرانفیوژن کے وقت ہیپاٹائٹس اور ایڈز کے ٹیسٹ نہ کروانا‘ حجام کے ایک ہی استرے سے بار بار شیو کروانا‘ دانت کے اوزاروں کا صاف نہ ہونا۔ اپنے جسم اور بازوئوں پر نام لکھوانا‘ بے احتیاطی سے بچوں کے ناک کان چھدوانا ہے۔ ان مقررین نے مزید کہا کہ سرگودھا میں سرکاری ہسپتالوں سے 10 ہزار کر قریب لوگ ہیپاٹائٹس کی فری ادویات لے رہے ہیں۔ جبکہ ضلع سرگودھا میں مریضوں کی تعداد اس سے کئی گنا زیادہ ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں ہیپاٹائٹس کی ادویات موجود ہیں۔ عوام الناس کو چاہیے کہ وہ اپنے ٹیسٹ کروائیں اور مفت ادویات حاصل کرکے اپنا علاج مکمل کروائیں تاکہ وہ معاشرے کا مفید شہری بن سکیں۔مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.