چکوال،ایک شخص سے کلاشنکوف برآمد کرلی گئی

منگل 4 اگست 2020 23:31

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2020ء) کھوکھر زیر تھانہ صدر چکوال کے علاقے میں ایک شخص سے کلاشنکوف برآمد کرلی گئی۔ سب انسپکٹر جہانزیب خان نے استغاثہ دیا کہ بریمانڈ جسمانی ملزم فیض رسول ولد ریاض احمد سکنہ کھوکھر زیر کے انکشاف پر کلاشنکوف برآمد کرلی گئی۔

(جاری ہے)

ملزم کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :