آغا علی نے شادی سے قبل موٹا نہ ہونے کا وعدے لیا تھا، حنا الطاف

جمعہ 7 اگست 2020 09:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2020ء) اداکارہ حنا الطاف نے شادی سے قبل آغا علی کی جانب سے لیے گئے وعدے سے پردہ اٹھا دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے مارننگ شو کے دوران بتایا کہ شادی سے پہلے آغا نے ان سے ایک وعدہ لیا تھا اور کہا کہ انہیں دنیا کی کوئی چیز نہیں چاہیے خدارا شادی کے بعد موٹی مت ہونا۔ حناالطاف نے کہا کہ وہ اب جب بھی کھانا کھا رہی ہوتی ہیں تو آغا کہتے ہیں شادی سے پہلے ایک ہی دعدہ لیا تھا۔ حناء الطاف ان دنوں ڈرامہ سیریل’’بندھے اک ڈور سے‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :