ضلع مہمند ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ میں چائلڈ پروٹیکشن کورٹ کا باضابطہ افتتاح کیا گیا
چائلڈ پروٹیکشن کورٹ تمام ضم شدہ اضلاع میں پہلا اور صوبے میں چھوتا کورٹ ہے، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ
ہفتہ 8 اگست 2020 17:31
(جاری ہے)
ایڈیشنل سیشن جج ولی محمد کو اس نئے قائم شدہ عدالت کا اضافی چارج دیا گیااس عدالت میں پہلے ہی روز تین کیس درج ہوئے اور ایک کیس سرکاربنام کریم اللہ میں تین گواہان کے بیانات بھی قلمبند کئے گئے،یہ عدالت زیادہ سے زیادہ تین ماہ کے اندر اندر کیس نمٹائیں گی۔
تقریب میں ڈسٹرکٹ سیشن جج محمد امین کنڈی، ڈی سی مہمند افتخار عالم،ایڈیشنل اینڈ سیشن جج درجہ اول ولی محمد،ایڈیشنل اینڈ سیشن جج درجہ دوئم محب جان،جوڈیشنل مجسٹریٹ ضیاء الحسن،سپرنٹنڈنٹ سیشن جج محمد طیب، ڈی ایچ او محمدحیات خان آفریدی ایجوکیشن افیسر جدی خان ایم ایس ثمین اللہ،مہمند بار ایسوسی ایشن کے صدر گل رحمان،مہمند بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری رضا خان ،ڈسٹرکٹ اے ڈی سی، ایکسین سی این ڈبلیو، ڈی ایف او، ڈی ای او، ڈی اے او، اے پی پی حسن خان، اور صدر مھمند پریس کلب گل محمد نے شرکت کی. اس موقع پر سینئر سول جج اور دوسرے ججان صاحبان نے نقاب کشائی کی،تقریب میں وکلا صحافی اور مقامی لوگ بھی موجودتھے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.