اورکزئی، کلایہ ہیڈ کوارٹر میں خطیر رقم سے ماڈل پولیس اسٹیشن بنایا جائے گا
پولیس شہداء کے لواحقین کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، ڈی پی او
ہفتہ 8 اگست 2020 18:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ پولیس میں انضمام سے پہلے دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید سابقہ فاٹا کے لیویز اور خاصہ دار فورس کے لواحقین کو بھی تنخواہیں اور دیگر مراعات دی جائیِں، اس پر کام شروع ہے امید ہے جلد ان کو بھی ریگولر پولیس کی طرح تنخواہیں ملنا شروع ہو جائیں گی، پولیس شہداء کے بچوں اور لواحقین کے ساتھ پولیس شانہ بشانہ کھڑی ہے ان کے تمام تر جائز مسائل حل کئے جائیں گے اور بہت جلد ضلع اورکزئی میں لیڈیز پولیس بھی بھرتی کی جائے گی جس میں ترجیح شہید پولیس اہلکاروں کے اہلخانہ کو دی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ لوئر اورکزئی کلایہ ہیڈ کوارٹر میں خطیر رقم سے ماڈل پولیس اسٹیشن بنایا جا رہا ہے جس کیلئے زمین خریدی گئی ہے جو کہ محفوظ اور تمام سہولیات سے آراستہ ہو گا جس کی تعمیر پر بہت جلد کام شروع ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ضلع اورکزئی میں ایک دہشت گرد کو بھی نہیں چھوڑا جائے گا آخری دہشت گرد تک آپریشن جاری رہے گا۔ انہوں نے اورکزئی عوام سے اپیل کی کہ آج ہونے والے شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ ماحولیاتی تبدیلی پر اچھے اثرات مرتب ہوں ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.