نوشہرہ، مز ید دو ا فراد کا کورنا ٹیسٹ مثبت آگیا
ہفتہ 8 اگست 2020 22:26
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اور ڈاکٹر گل مان شاہ ڈسٹرکٹ کورونا کنٹرول سنٹر کے انچار چ ڈاکٹر سعید خان پراچہ کے مطابق نوشہرہ میں مزید دو مریض کورونا سے صحت یاب ہوگئے اس طرح کورونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعدا 860ہوگئی۔
اب تک نوشہرہ میں 96فیصد مریض کورونا سے صحت یاب ہوگئے اب صرف 35 مریض گھروں اور ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔ اب تک 3896 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں2801میں افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ نوشہرہ میں اب تک کورونا وائرس سے 51افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ دیگر اضلاع میں بھی نوشہرہ کے اکیس افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.