ساہیوال ،تیز رفتار بس الٹ گئی ،7مسافر جاں بحق، 15کی حالت نازک
پیر 10 اگست 2020 19:38
(جاری ہے)
جس کے نتیجہ میں پانچ مسافر مو قع پر ہلاک ہو گئے جبکہ57مسافر شدید زخمی ہوئے۔
جن میں سی40مسافروں کو ریسکیو1122نے ڈسٹر کٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال شفٹ کیا جبکہ 17مسافروں کو ایدھی ویلفئیر کی گاڑیوں نے ہسپتال شفٹ کیا ۔جبکہ ایک زخمی محمد الیاس اور ایک نا معلوم مسافر نے ہسپتال میں دم توڑ دیا۔جبکہ دیگر15مسافروں کی حالت نازک ہے۔ زخمیوں میں منور40سالہ109۔نائن۔ایل ،نذیر احمد30سالہ کمیر،مسمات رانی 30سالہ عارف والہ،نسیم40سالہ بورے والا ،نصیر احمد30سالہ بورے والہ،شگفتہ30سالہ بورے والہ،انجلی18سالہ ،جہاں زیب20سالہ ہڑپہ،اسلم20سالہ121۔نائن۔ایل،عبد القیوم16سالہ 128۔نائن۔ایل ،نیک محمد،عبد الستار،فرمان،ندیم،غلام محمد(خانیوال)،عارف،بشیر،نصرت بی بی کمیر،عائشہ بی بی کمیر،افکار قبولہ،کنول بی بی ،ریحانہ کوثر ،حسنین شفیق(فقیر والی) ،عابدہ (فقیرو الی)،شاہد،علی،محسن،سعدیہ،محمد حفیظ،(عارف والہ)،صغراں بی بی،نر گس،احمد ،جنب بی بی عارف والہ اور دو نامعلوم بے ہوش شامل ہیں۔ بس کی چھت پر مسافروں کی بڑی تعداد سوار تھی اورٹریفک پولیس نے چھتوںپر مسافروں کو بٹھانے کی خصوصی رعایت دے رکھی ہے اور کمپنی ٹریفک پولیس کی منظور نظر بھی ہے کیونکہ کمپنی ٹریفک پولیس اور ریجنل ٹریفک اتھارٹی کے افسروں کے گھروں کے خرچے بھی کمپنی چلا رہی ہے۔اس حادثہ کے بعد ریسکیو1122اور ایدھی ویلفئیر کی گاڑیوں کو ڈسٹر کٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایمر جنسی گیٹ نہ کھولنے کی وجہ سے بڑی مشکلات کا سامنا کر نا پڑا ۔شہریوں نے ڈسٹر کٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال کا ایمر جنسی گیٹ فوری کھولنے کا مطالبہ کیا ہے ۔پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔تاہم بس ڈرائیور حادثہ کے بعد فرار ہوگیامزید قومی خبریں
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
-
ہرچیز کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھنا بانی پی ٹی آئی کی خامی ہے، مصطفی نواز کھوکھر
-
گورنرسندھ کے ہمراہ اٹلی کی سفیرکا قائد روم ، آئی ٹی مارکی ، طاقتور پاکستان کے تحت راشن بیگزاور امید کی گھنٹی کا دورہ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے
-
پی ٹی اے کی سمز بلاک کرنے کی مخالفت :دیگر آپشنز تجویز کر دیئے
-
تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ؛ رانا سکندرحیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.