پی سی بی عمر اکمل کیس پر پانی کی طرح پیسا بہائے گا
کیس پر پی سی بی کا کم از کم50 لاکھ روپے خرچہ ہوگا،رقم اس سے دگنی بھی ہوسکتی ہے، بورڈ کو9 ریٹائرڈ ججزکی خدمات حاصل، ہر اپیل کی2 لاکھ روپے فیس
ذیشان مہتاب منگل 11 اگست 2020 13:27
(جاری ہے)
کسی اپیل کے وقت دونوں پارٹیز ایک، ایک لاکھ روپے جمع کراتی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پی سی بی کی ڈسپلنری کمیٹی کے سربراہ نے عمر اکمل پر پابندی لگائی، پھر بورڈ ہی کے غیرجانبدار ایڈجوڈیکیٹر نے سزا آدھی کر دی،اب پی سی بی ہی فیصلے کو سوئٹرز لینڈ میں کھیلوں کی ثالثی عدالت میں چیلنج کرے گا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ اس کیس پر پی سی بی کے کم از کم50 لاکھ روپے خرچ ہوں گے، یہ رقم اس سے دگنی بھی ہو سکتی ہے، کیس کی پیروی کیلیے کسی غیرملکی قانونی فرم سے رابطہ کیا جائے گا۔ ڈومیسٹک معاملے کو عالمی سطح پر لے جانے کے فیصلے پر حیرت بھی ظاہر کی جا رہی ہے، ابھی یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ عمر اکمل اس حوالے سے کیا لائحہ عمل اختیار کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی
-
آئی پی ایل سے ٹکراؤ میں پی سی بی کو پی ایس ایل 10 میں بڑے فائدے کا امکان
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ، پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون چُن لی گئی
-
سعودی عرب کی ریسل مینیا کی میزبانی کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ بات چیت جاری
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
-
پی ایس ایل 9: منافع اور نقصان کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.