وزیر اعلیٰ کے سابق پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر راحیل صدیقی مسلسل دوسرے روز بھی نیب میں پیش
جس سکول سے پڑھا ہوا اس کا نصب العین ہے ہمیشہ درست بات کرو اور کسی سے نہ ڈرو ‘ غیر رسمی گفتگو
جمعرات 13 اگست 2020 14:02
(جاری ہے)
نیب ہیڈ کوارٹر میں داخلے سے قبل میڈیا کے سوالات پر کہا کہ بیان تو میں نے اندر دینا ہے پہلے یہاں کیسے بات کر سکتا ہوں،میں کسی بات کا یہاں جواب نہیں دوں گا ۔
ا نہوں نے کہا کہ میں جس سکول سے پڑھا ہوا اس کا نصب العین ہے کہ ہمیشہ درست بات کرو اور کسی سے نہ ڈرو ۔ اس سوال کہ کیا آپ نے لائسنس جاری کرانے میں دباو ڈالا تھا کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نیب میں پیش ہو رہا ہوں اندر جا کر جوب دوں گا اور میں بھرپو تعاون کر رہا ہوں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.