
استاد نصرت فتح علی خان کی 23ویں برسی اتوار کومنائی جائے گی
نصرت فتح علی خان میوزک اکیڈمی کے زیر اہتما م تقریب ہو گی
جمعرات 13 اگست 2020 14:06

(جاری ہے)
مرحوم کے فن کو پاکستا ن کے علاوہ پوری دنیا میں سراہا گیا اور ان کو کئی اعزازات دیئے گئے ۔مرحوم نے اپنے فن سے پوری دنیا میں اپنے ملک کا نام روشن کیا۔ان کا کہنا تھا کہ گانا ایسا ہونا چاہیے جو لوگوں کو برسوں یاد رہے یہی وجہ ہے کہ استاد نصرت فتح علی خان نے اپنے گیت ، غزل اور قوالیوں کو عوام میں اتنا مقبول کیا کہ لوگ آج بھی ان کی گائیکی کے سحر میں جکڑے ہوئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایچ پی وی کو کورونا ویکسین سے نہ ملائیں، شہزاد رائے
-
قصور، معروف فلمی اداکارہ ریشم کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
-
چاہتا ہوں میرا بالی وڈ میں ڈیبیو اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ ہو، گلوکارثمرجعفری
-
عامرخان نے اپنی فلم’’ لال سنگھ چڈھا ‘‘کے ناکام ہونے کی وجہ بتادی
-
امریکی اداکارہ شارلیز تھیرون کی گاڑی چوری ہوگئی
-
پاکستانی شارٹ فلم پرمننٹ گیسٹ ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں پیش
-
ویب سیریز میں کام کرنے کا تجربہ شاندار رہا، تمنا بھاٹیا
-
سارہ عمیر نے شوہر سے طلاق کی تصدیق کر دی
-
سیلاب متاثرین کے لیے معروف گلوکار علی ظفر نے بڑا اعلان کر دیا
-
یوٹیوبرکے خلاف توہین مذہب کا الزام ، عدالت کا این سی سی آئی اے کو قانون کے مطابق کارروائی کا حکم
-
ثناء یوسف قتل کیس ، عدالت 20ستمبر کو ملزم پر فرد عائد کریگی
-
سارہ خان کی ہمشکل دیکھ کر مداح دنگ رہ گئے، تصاویر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.