مایا علی کا فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ کے ایک سال مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار

جمعرات 13 اگست 2020 15:58

مایا علی کا فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ کے ایک سال مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2020ء) اداکارہ مایا علی نے فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ کے ایک سال مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کر دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے فلم کے ہدایت کار عاصم رضا کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہاکہ وہ ان کی شکر گزار ہیں کہ انہوں نے انہیں فلم کا حصہ بننے اور بہت کچھ نیا سیکھنے کا موقع دیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کا فلم میں کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا اور فلم سے ان کی بہت اچھی یادیں وابستہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :