انشورنس کو صنعت کا درجہ دیا جائے،سخت قوانین چھوٹی کمپنیوں کو دیوالیہ کر رہے ہیں ،لاہور انشورنس انسٹی ٹیوٹ
جمعرات 13 اگست 2020 17:43
(جاری ہے)
جنرل انشورنس کے شعبہ پر سترہ فیصد سے زیادہ ٹیکس عائد ہیں جبکہ نجی شعبہ کو قومی اثاثوں کا بیمہ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس لازمی نہیں ہے جبکہ مقامی کمپنیوں کے کمائے ہوئے منافع کا بڑا حصہ دیگر ممالک میں کام کرنے والی بڑی کمپنیوں کو منتقل ہو جاتا ہے۔ہیلتھ انشورنس پر ٹیکس کم کرنے کی ضرورت ہے جبکہ فیڈرل انشورنس فیس کو اسی شعبہ کی ترقی کے لئے استعمال کیا جانا چائیے۔اس موقع پر ایف پی سی سی آئی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے انشورنس کے کنوینر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا کہ اس شعبہ کو مراعات دینے کی ضرورت ہے تاکہ کاروباری برادری اور عوام کو نقصانات سے بچایا جا سکے۔انھوں نے کہا کہ پاکستان میں اسلامی انشورنس کا سلسلہ بھی تاخیر سے شروع کیا گیا جسکی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔ عالمی سطح پر اسلامی انشورنس کا حجم 23.7 ارب ڈالر ہے جبکہ پاکستان میں یہ ابھی تک چند ارب روپے سے آگے نہیں بڑھا ہے۔مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
اسپیکرقومی اسمبلی کا رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن روکنے سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم
-
وزیر اعلی پنجاب نے پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کو67ملین روپے کے فنڈز جاری کر دیئے،ترجمان
-
واہگہ بارڈر کے نزدیک منشیات لے جانے والا ڈرون گر گیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈ مرل نوید اشرف کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
مریم نواز کی پوری توجہ عوامی مسائل حل کرنے پر مرکوز ہے، پنجاب میں روٹی 12روپے کی کردی ، عظمی بخاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
کراچی: چوری کا سامان خریدنے والوں کی گرفتاری پر مشتعل کباڑیوں کا تھانے پر حملہ
-
وزیراعظم ملک کے لیے بیرونی سرمایہ کاری لانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں ،رانا مشہود احمدخان
-
اوگرا نےمئی 2024 کیلئےآرایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
اوکاڑہ ، سوتیلے باپ نے اڑھائی سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.