بالائی چترال میں مزید گلیشئرز پھٹنے کا خدشہ
بالائی علاقے میں درجہ حرارت بڑھنے کے سبب مزید گلیشئرز پھٹنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، ضلعی انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا
عثمان خادم کمبوہ
پیر 17 اگست 2020
22:07
(جاری ہے)
ضلعی انتظامیہ نے ضروری احتیاطی تدابیر اپنانے اور ایمرجنسی اسٹاف کی دستیابی سے متعلق بھی الرٹ جاری کردیا ہے۔
یاد رہے کہ ہفتے کے روز چترال کے علاقے یار خون لشست میں گلیشئر پھٹنے متعدد علاقے زیر آب آگئے ۔ سیلاب کئی مکانات بہہ گئے اپر چترال میں یار خون لشست کے مقام پر گلیشر پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں ندی نالوں میں طغیانی آ گئی تھی۔ڈی سی اپر چترال شاہ سعود کا کہنا تھا کہ سیلابی ریلے میں بہہ کر ایک لڑکی جاں بحق ہوئی جس کی لاش نکال لی گئی ہے جب کہ کئی مکانات بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئے ہیں یار خون اور برغیل پاس روڈ آمدورفت کے لئے بند ہے جب کہ متاثرہ علاقے میں امدادی سرگرمیاں شروع کر دی گیں۔ علاوہ ازیں پنجاب کے پہاڑی علاقوں میں فلش فلڈنگ کے امکانات کی بھی نشان دہی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے مون سون کے دوران چاول کی فصل اچھی ہونے کی پیشگوئی کی ہے جبکہ کپاس کی فصل پر برا اثر پڑنے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
پنجاب میں19 سے 22 مئی کے دوران بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان
-
ملک بھر میں بارش اور ڑالہ باری کا الرٹ، این ڈی ایم اے کی وارننگ
-
کراچی میں شدید گرمی کے دوران طویل لوڈشیڈنگ، شہری اذیت میں مبتلا
-
این ڈی ایم اے کا 12سی17 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ موسمی صورتحال کا جائزہ جاری
-
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کا خدشہ، درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان
-
پنجاب میں 2 سے 4 مئی تک بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
-
جیکب آباد ،درجہ حرارت 46 ڈگری تک پہنچ گیا،شدید گرمی کے باعث شہری گھروں تک محدود ہو گئے
-
پنجاب بھرمیں شدید گرمی نے شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
-
تیز ہوائوں و گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
کراچی؛ اتوار کو شہر میں گرم دن ریکارڈ، منگل سے درجہ حرارت میں کمی کا امکان
-
کراچی میں گرمی زور پکڑنے لگی، اتوار کو موسم شدید گرم رہنے کا امکان
-
ملک بھر میں 20روز میں بارشوں سے 96افراد جاں بحق، 192زخمی ہوئے‘این ڈی ایم اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.