’دلبرداشتہ‘ لیونل میسی کا بارسلونا کو خیرآباد کہنے کا فیصلہ
33 سالہ فٹبالر کا کلب سے معاہدے کا ابھی ایک سال باقی ہے تاہم وہ قبل ازوقت کلب چھوڑنا چاہتے ہیں
ذیشان مہتاب بدھ 19 اگست 2020 16:02
(جاری ہے)
چیمپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں جرمن کلب بائرن میونخ سے 2-8 کی ہزیمت نے میسی کو انتہائی اقدام اٹھانے پر مجبور کیا ہے۔ 33 سالہ میسی کا کلب سے معاہدے کا ابھی ایک سال باقی ہے تاہم وہ قبل ازوقت کلب چھوڑنا چاہتے ہیں۔ میسی کا کلب سے معاہدہ 2021ء میں ختم ہوگا تاہم انہوں نے معاہدے کو قبل از وقت ختم کرنے کے لیے مشاورتی عمل تیز کر دیا ہے۔ میسی نے اپنے پروفیشنل کیریئر کا آغاز 2005ء میں اسی کلب سے کیا تھا اور وہ اپنے کلب کو 10 بار لالیگا کا چیمپئن بنا چکے ہیں، میسی کے ساتھ بارسلونا نے 4 مرتبہ یوئیفا چیمپئن شپ جیتی اور 6 بار کوپا ڈیل رے میں فتح اس کا مقدر بنی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.