مرکنٹائل ایکس چینج میں 16.6ارب روپے کے سودے

بدھ 19 اگست 2020 23:11

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2020ء)پا کستان مرکنٹائل ایکس چینج میںگزشتہ روز پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 5,033کی سطح پر بند ہوا۔

(جاری ہے)

میٹلز, انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 16.6ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد10,491رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 12.772بلین روپے رہی۔