مقامی مارکیٹ میں زندہ برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعرات اگست 00:04

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2020ء)مقامی مارکیٹ میںپیر کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر106اور برائلر گوشت165روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن117روپے میںفروخت ہوئے۔