لاہور میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعرات 20 اگست 2020 00:04

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2020ء)مقامی مارکیٹ میںبدھ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے، سیب گاچہ 95 تا100 روپے ، کیلا92سی97روپے فی درجن فروخت ہوئی۔