لاہور میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعرات 20 اگست 2020 00:04

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2020ء)مقامی مارکیٹ میںبدھ کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو54سی58 روپے فی کلو، پیاز 26سی28روپے اور ٹماٹر49سی53روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح پالک26سی28 روپے،بینگن30سی32 روپے‘ بھنڈی توری 58 سی60 روپے، کریلہ43سی45، گھیا کدو82سی85 روپے، مٹر180سی185روپے،پھول گوبھی63سی65 روپے،بند گوبھی 58 سے 60 روپے،شلجم 38سی40روپے اور مولی19سی20روپے فی کلو رہی۔