صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعرات 20 اگست 2020 17:51

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2020ء)مقامی مارکیٹ میںجمعرات کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے، سیب گاچہ 95 تا100 روپے ، کیلا90سی95روپے فی درجن فروخت ہوئی۔