مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو

جمعرات 20 اگست 2020 17:51

مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2020ء)مقامی مارکیٹ میںجمعرات کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے، چاول باسمتی (سپر کرنل) 130 روپے‘ چینی89 روپے اور گڑ120 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 92 روپے، سیاہ چنے 115 روپے، دال چنا 105 روپے، مونگ ثابت160، دال مونگ دھلی ہوئی 165 روپے،ماش ثابت 190سے 200 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 200 روپے اور بیسن 110 روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔