صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعرات 20 اگست 2020 17:51

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2020ء)مقامی مارکیٹ میںجمعرات کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو54سی58 روپے فی کلو، پیاز 26سی28روپے اور ٹماٹر44سی48روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح پالک26سی28 روپے،بینگن33سی35 روپے‘ بھنڈی توری 77 سی80 روپے، کریلہ48سی50 روپے، گھیا کدو91سی95 روپے، مٹر183سی190روپے،پھول گوبھی63سی65 روپے،بند گوبھی 53 سے 55 روپے،شلجم38سی40روپے اور مولی19سی20روپے فی کلو رہی۔