سندھ گیمز ایسوسی ایشن یوم دفاع والی بال ٹورنامنٹ 5 ستمبر سے شروع ہو گا
پیر 31 اگست 2020 11:32
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ کا افتتاح سندھ گیمز ایسوسی ایشن حیدر آباد ریجن کے صدر مسعود آرائیں کریں گے جبکہ اس موقع پر جاوید شیخ، عقیل احمد اور ریحانہ بھٹی اعزازی مہمان ہونگی، چیف آرگنائزر خلیق الزمان نے سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جس میں ضلع بھر کی ٹیمیں حصہ رہی ہیں۔
ٹورنامنٹ تین روز تک جاری رہے گا۔ ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کو احسن طریقے سے کامیاب بنانے کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جن میں خلیق الزمان، عامر کفایت، شاہد انصاری اور بلال خان شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.