صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعرات 3 ستمبر 2020 17:24

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 ستمبر2020ء)مقامی مارکیٹ میںجمعرات کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے، سیب گاچہ 95 تا100 روپے ،آم چونسہ 140تا145روپے،آڑو 90سے 95 روپے ،امرود 45سے 50روپے فی کلو اور کیلا92سی97روپے فی درجن فروخت ہوا۔