مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت600روپے کے اضافے سے ایک لاکھ15ہزار900روپے ہوگئی

جمعہ 4 ستمبر 2020 20:02

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت600روپے کے اضافے سے ایک ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 ستمبر2020ء) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت600روپے کے اضافے سے ایک لاکھ15ہزار900روپے ہوگئی۔

(جاری ہے)

آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت5ڈالر کے اضافے سی1380ڈالرہوگئی جس کے زیر اثر مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت600روپے کے اضافے سے بڑھ کر 1لاکھ 15ہزار900روپے ور دس گرام سونے کی قیمت515روپے کے اضافے سی99366روپے روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1380روپے مستحکم رہی۔

متعلقہ عنوان :