ڈاکٹر آ صف محمو د جا ہ کیلئے تمغہ ہلا ل امتیا ز سرگودہا ڈویثرن کے لو گو ںکیلئے با عث فخر ہے، مرزافضل ا لر حمن

پیر 7 ستمبر 2020 14:14

سلانوا لی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 ستمبر2020ء) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ سرگودہا کے عظیم سپوٹ کلکٹر کسٹم ڈاکٹر آ صف محمو د جا ہ کو اعلی سما جی و رفاحی خد ما ت پر ستار ہ ا متیا ز کے بعد تمغہ ہلا ل امتیا ز سرگودہا ڈویثرن کے لو گو ںکیلئے با عث فخر ہے - کیونکہ ڈاکٹر آ صف محمو دجا ہ نے ہمیشہ ہی دکھی ا نسانیت کی خد مت کو اپنا شعار بنا یا ملک میں کو ئی آفت ہو یا آز ما ئش کی گھڑ ی ڈاکٹر آ صف محمو دجا ہ سما جی و فلاحی خد ما ت میں پیش پیش رہے ہیں و ہ اپنے سر کا ر ی فرائض منصبی کو بھی ہمیشہ ہی نہا یت احسن طریقہ سے انجا م د یتے ہیں دکھی ا نسانیت کا غم با ٹنے وا لے ڈاکٹر آ صف محمو د جا ہ پرسر گودہا ڈویثرن ہی نہیں ملک بھر کے لو گ نا زاں ہیں کیونکہ سند ھ کے ضلع تھر میں پا نی سے محرو م لوگوں کیلئے 850کنویں اور صو بہ بلوچستا ن میں 700ہینڈ پیمپ لگوا کر لوگوں کو پینے کے پا نی کی فرا ہمی کیلئے عملی اقدا ما ت کیے کر و نا و با کے سلسلہ میں ان کی خد ما ت لا ئق تحسین ہے - پا کستا ن کے علاو ہ بنگلہ د یش رو ہنگیا میں ا ن کی سماجی و ر فاحی خد ما ت کا لفظوںمیں احاطہ مشکل ہے

متعلقہ عنوان :