مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت600روپے کی کمی سے ایک لاکھ15ہزارروپے کی سطح پر آگئی
پیر 7 ستمبر 2020 23:04
(جاری ہے)
آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت6ڈالرکی کمی سی1927ڈالرہوگئی جس کے زیر اثر مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت600روپے کی کمی سے گھٹ کر 1لاکھ 15ہزارروپے ور دس گرام سونے کی قیمت514روپے کی کمی سی98594روپے روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت10روپے کے اضافے سے 1360روپے ہوگئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاورسیمنٹ کے سالانہ منافع میں 363 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلرگوشت میں 8 روپے کلو اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان 100انڈیکس 698.57پوائنٹس کی کمی کے بعد171943.59پوائنٹس پربند
-
پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ رک گیا
-
تیل مہنگا ہونے سے درآمدی بل پر دباؤ بڑھنے کا خدشہ ہے،عاطف اکرام شیخ
-
سونا عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 993.91 کی کمی کے بعد 172642.16 ہو گیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں1,000 روپے کمی ریکارڈ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
سونا عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سستا ، چاندی کی قیمت میں اضافہ
-
پاکستان میں مالیاتی شمولیت بڑھانے کے لیے ڈیجیٹائزیشن ضروری ہے، چیئرمین ایس ای سی پی
-
ایس آئی ایف سی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے جاپانی کمپنی سومیٹومو کارپوریشن سے رابطہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.