پاورسیمنٹ کے سالانہ منافع میں 363 فیصد کا نمایاں اضافہ

جمعرات 10 ستمبر 2026 16:07

پاورسیمنٹ کے سالانہ منافع میں 363 فیصد  کا نمایاں اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 ستمبر2026ء) پاورسیمنٹ کے سالانہ منافع میں 363 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادو شمار کے مطابق 30 جون 2026 کو ختم ہونے والے سال کے دوران پاور سیمنٹ کا منافع 3.78 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ 30 جون 2025 کو ختم ہونے والے سال کے دوران پاور سیمنٹ کو 815 ملین روپے منافع حاصل ہوا تھا۔

(جاری ہے)

اس طرح 30 جوم 2025 کو ختم ہونے والے سال کے مقابلہ میں 30 جون 2026 کو ختم ہونے والے گزشتہ مالی سال کے دوران پاور سیمنٹ کے منافع میں 2.965 ارب روپے یعنی 363 فیصد کی نمایا ں بڑھو تری ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :