زمبابوے سے سیریز، بائیو سکیورٹی پلان حتمی مراحل میں داخل
مہمان ٹیم کی لاہور آمد 20 اکتوبر، پہلا میچ 28 یا 30 تاریخ کو متوقع
ذیشان مہتاب جمعرات 10 ستمبر 2020 12:42
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے شیڈول اور حفاظتی اقدامات کی تفصیل زمبابوین بورڈ کو ارسال کردی ہے، 8 سے 10 روز میں اسے حتمی شکل دیدی جائے گی۔
بورڈ حکام آئی سی سی گائیڈ لائنز کی روشنی میں ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اور زمبابوے سیریز کے بائیو سیکیور ماحول کو یقینی بنانے کیلیے متعلقہ حکام سے بھی رابطے میں ہیں۔ پی سی بی شعبہ میڈیکل کے سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم نے دورہ انگلینڈ سے واپسی پر بائیو سیکیور ماحول کے حوالے سے مکمل رپورٹ حکام کو دیدی ہے۔ اب ٹیم مینجمنٹ کے دیگر اراکین سے بھی بائیو سیکیور ماحول پر تجاویز لی جا رہی ہیں۔ ابتدائی پلان کے مطابق زمبابوے کرکٹ ٹیم کی 20 اکتوبر کو آمد کا امکان ہے،ایک ہفتے قرنطینہ کے بعد سیریز 28 یا 30 اکتوبر سے شروع ہوگی، دونوں ٹیموں میں 3 ون ڈے اور اتنے ہی ٹی ٹونٹی میچز کھیلیں جائیںگے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.