آسٹریلیا کو فیصلہ کن ون ڈے میں شکست دے کر سیریز 2-1 سے اپنے نام کریں گے ، جو روٹ
پیر 14 ستمبر 2020 11:05
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں جو روٹ نے کہا کہ وہ کینگروز کے خلاف دوسرے میچ میں اپنے کارکردگی سے مطمئن ہیں، روٹ نے کہا کہ وہ مکمل طور پر فٹ ہیں اور مہمان ٹیم کے خلاف فیصلہ کن میچ میں بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کریں گے۔ جو روٹ نے کہا کہ انکی ٹیم میں باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں جو کسی بھی وقت میچ کا پانسہ پلٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ آسٹریلوی ٹیم کے خلاف فیصلہ کن میچ میں شرکت کیلئے بے تاب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیریز میں کامیابی کے لئے ہرکھلاڑی کو سو فیصد کارکردگی دکھانا ہوگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
لارڈز ٹیسٹ کے دوران پاکستان ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی انجری کا شکار
-
لارڈز ٹیسٹ میں ہماری سپورٹ پاکستان کے ساتھ ہے، عمران خان کے بیٹوں کا جواب
-
عمران خان پاکستان کے پیدا کردہ عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں : مائیکل ایتھرٹن
-
لارڈز ٹیسٹ: فاسٹ بولر محمد عباس نے شاندار سنگ میل عبور کر لیا
-
لارڈز ٹیسٹ: سلمان علی آغا کے شاندار کیچ نے سب کو حیران کر دیا
-
عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر کرنے پر پی سی بی کی سکائی سپورٹس چینل سے شکایت، میچ روکنے کی دھمکی بھی دے ڈالی
-
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردی
-
معروف کرکٹر اور سابق کپتان محمد یوسف کی52ویں سالگرہ جمعرات کومنائی گئی
-
آئی سی سی نے یو اے ای کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردی
-
نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 29 اگست سے شروع ہو گی
-
کوہِ پیما اسما مشتاق کی لاش تا حال نہ مل سکی، امدادی ٹیمیں ڈھونڈنے میں مصروف
-
پاکستان کی ویمن کرکٹر ایمن انور کا فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.