کوہِ پیما اسما مشتاق کی لاش تا حال نہ مل سکی، امدادی ٹیمیں ڈھونڈنے میں مصروف
جمعرات 27 اگست 2026 18:52
(جاری ہے)
یاد رہے کہ کوہ پیما ڈاکٹر اسما مشتاق گلگت بلتستان کے شگر ضلع میں اسپانٹک پہاڑ کی چوٹی سر کرنے کے بعد واپسی میں طبیعت خراب ہونے کے باعث انتقال کر گئی تھیں۔
7 فروری 1992 کو پیدا ہونے والی اسما مشتاق کو مہم جوئی، پہاڑوں اور قدرتی مناظر سے گہری محبت کے باعث کوہ پیمائی کی کمیونٹی میں پہچانا جاتا تھا۔اسما حال ہی میں پاکستان کے قراقرم پہاڑی سلسلے میں واقع 7 ہزار 27 میٹر بلند اسپانٹک چوٹی سر کرنے کے لیے مہم کا حصہ بنی تھیں۔رپورٹس کے مطابق اسما نے اپنے گائیڈ علی اکبر کے ہمراہ کامیابی سے اسپانٹک کی چوٹی سر کی اور اس وقت ان کی صحت بہتر تھی تاہم چوٹی سے واپسی کے دوران انہیں مبینہ طور پر بلند مقام کی بیماری (ہائی آلٹی ٹیوڈ سکنس)کا سامنا کرنا پڑا، گائیڈ نے انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کی تاہم وہ جانبر نہ ہوسکیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
لارڈز ٹیسٹ کے دوران پاکستان ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی انجری کا شکار
-
لارڈز ٹیسٹ میں ہماری سپورٹ پاکستان کے ساتھ ہے، عمران خان کے بیٹوں کا جواب
-
عمران خان پاکستان کے پیدا کردہ عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں : مائیکل ایتھرٹن
-
لارڈز ٹیسٹ: فاسٹ بولر محمد عباس نے شاندار سنگ میل عبور کر لیا
-
لارڈز ٹیسٹ: سلمان علی آغا کے شاندار کیچ نے سب کو حیران کر دیا
-
عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر کرنے پر پی سی بی کی سکائی سپورٹس چینل سے شکایت، میچ روکنے کی دھمکی بھی دے ڈالی
-
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردی
-
معروف کرکٹر اور سابق کپتان محمد یوسف کی52ویں سالگرہ جمعرات کومنائی گئی
-
آئی سی سی نے یو اے ای کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردی
-
نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 29 اگست سے شروع ہو گی
-
کوہِ پیما اسما مشتاق کی لاش تا حال نہ مل سکی، امدادی ٹیمیں ڈھونڈنے میں مصروف
-
پاکستان کی ویمن کرکٹر ایمن انور کا فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.