
ندا یاسر کے مروا کے والدین سے بے معنی سوالات، سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا
مارننگ شو ہوسٹ کراچی میں قتل ہونے والی مروہ کے والدین سے بچی سے متعلق تفصیلات پوچھتی رہی، والد آنکھوں میں آںسو اور درد لیے ندا یاسر کی باتوں کا جواب دیتے رہے، بچی کی دادی اماں آبدیدہ ہو گئیں
مقدس فاروق اعوان
بدھ 16 ستمبر 2020
15:38

(جاری ہے)
مارننگ شوز کی جب بھی بات آتی ہے تو ندا یاسر کا نام لازمی آتا ہے جو کئی سالوں سے نجی ٹی وی چینل پر ایک مارننگ شو کو ہوسٹ کر رہی ہیں۔
لیکن ان سالوں کے دوران ندا مارننگ شو میں مختلف طرح کے کانٹینٹ دکھانے پر تنقید کی زد میں بھی رہی ہیں،ندا یاسر پر اس حوالے سے بھی تنقید کی جاتی ہے کہ وہ پروگرام میں بلائے گئے مہمانوں سے ذاتی سوالات بہت کرتی ہیں۔ندا یاسر نے اپنے پروگرام میں کراچی میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی مروا کے والدین کو بلایا اور ان سے اس واقعے کی تفصیلات بتانے کے لیے کہا جو یقینا ان والدین کے لیے بتانا بہت مشکل تھا۔Nida Yasir, host of 'Good morning Pakistan', in her disgusting appetite for ratings called parents of Marwah & went on to ask merciless questions, reliving the pain & agony of parents. 'Be Sharam. Be Ghairat Log.@reportpemra wake up from sleep and take action.#JusticeForMarwah pic.twitter.com/2X0ujT32O2
— Q. (@qazisays) September 15, 2020
Why is no one talking about NIDA YASIR calling Marwah's parents on her show and shamelessly asking about the tiniest details of how she was violated. Just for TRP.
— S. (@Rantoholicc) September 16, 2020
Why is @reportpemra not taking any action?
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کا پوری پارٹی کو متحد رہنے کا حکم
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں 11 روپے تک اضافہ کر دیا
-
پیکا ایکٹ کی طرح فیڈرل کانسٹیبلری کا آرڈیننس بھی غیرآئینی اور وفاق کا اپنی حدود سے تجاوز ہے
-
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی لوٹ سیل
-
ٹو بہ ٹیک سنگھ، شرط لگاکر چوہے مارگولیاں کھانیوالے 2نوجوان جاں بحق
-
جیل میں قید ڈاکٹر یاسمین راشد کی رات گئے طبیعت بگڑ گئی
-
ذلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کیلئے کام نہیں کر رہے
-
حکومت کا ہر 15 دن بعد چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ
-
16 لاکھ سے زائد کاروباری افراد کا ملک چھوڑ جانے کا انکشاف
-
آج رات سے پٹرول کتنا مہنگا ہو گا؟
-
ٹرمپ نے روس کو 'انتہائی سخت محصولات' سے خبردار کیا
-
دو ہزار بائیس کا ڈیٹا لیک، 2025 میں خفیہ ہجرت : افغانوں کی نئی زندگی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.