عظمت صحابہ و عظمت اہلبیت ہمارے ایمان کا حصہ ہے،علامہ شاہ عبدالحق
جمعہ 18 ستمبر 2020 23:37
(جاری ہے)
حاجی محمد حنیف طیب نے کہا کہ اگر گستاخوں کے خلاف قانون فوری طور پر حرکت میں آجائے تو کسی کو احتجاج کی حاجت ہی نہ رہے ہمارا المیہ ہے کہ حکومتیں فوری ایکشن نہیں لیتی جس کے نتیجے میں ہم پرامن احتجاج کا اپنا حق استعمال کرتے ہیں۔
ایم کیو ایم پاکستان کے وفد میں عبدالحسیب خان،محمد جاوید احمد شامل تھے جب کہ اس موقع پر علامہ ابرار احمد رحمانی،حاجی حنیف طیب، علامہ نسیم احمد صدیقی، مولانا الطاف قادری، محمد جاوید قادری اور مولانا شاہدین اشرفی بھی موجود تھے۔دریں اثنا درگاہ عالیہ سیال شریف کے سجادہ نشین حضرت خواجہ پیر حمید الدین سیالوی کے انتقال پر جما عت اہلسنّت کراچی کے رہنمائوں علامہ شاہ عبد الحق قادری،مولانا ابرار احمد رحمانی،ڈاکٹر سید عبد الوہاب قادری،علامہ سید عبد القادر شیرازی،مولانا خلیل الرحمان چشتی،سید رفیق شاہ،مفتی ناصرخان ترابی،مفتی بلال قادری ،علامہ کامران قادری،مولانا الطاف قادری نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی دینی و ملی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا، مرحوم کیلئے بلندی،ْ درجات اور سوگواران کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔مزید قومی خبریں
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ملتوی
-
ً9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا: راجہ پرویز اشرف
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
-
پارلیمانی لیڈر کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.