جنوبی ایشیا کے خطہ میں بسنے والے انسانوں کے تحفظ اورترقی کیلئے زیادہ سرمایہ کاری کی ضرورت ہے،عالمی بینک
ہفتہ 19 ستمبر 2020 14:22
(جاری ہے)
2010 ء میں ہر100 پاکستانی بچوں میں سے 9 بچے 5 سال کی عمرسے قبل انتقال کرجاتے تھے۔
2020 ء میں ہر100 پاکستانی بچوں میں سے 7 بچے 5 سال کی عمرسے قبل موت کا شکارہورہے ہیں۔ انہوں نے عالمی بینک کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہاہے کہ جنوبی ایشیا کے خطہ میں 134 ملین انسانوں کو پینے کیلئے صاف پانی مہیا نہیں ہے۔خطہ میں فضائی آلودگی ایک بڑا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے ہر10 اموات میں سے ایک کی وجہ فضائی آلودگی ہے۔انہوں نے کہاکہ عالمی بینک نے گزشتہ چندماہ میں جنوبی ایشیا میں صحت کے ہنگامی خدمات کی فراہمی کیلئے 1.6 ارب ڈالر اورکورونا سے نمٹنے کیلئے بحالی اورریسکیو کارروائیوں کیلئے 4 ارب ڈالرکی معاونت فراہم کی ہے۔تاھم ضرورت اس امر کی ہے کہ جنوبی ایشیا کے خطہ میں بسنے والے انسانوں کے تحفظ اورترقی کیلئے زیادہ سرمایہ کاری کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.