مانسہرہ پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے سبزی منڈی کام پر جانے والے دومزدور زخمی،مقدمہ درج،اہلکار گرفتار
ہفتہ 19 ستمبر 2020 21:27
(جاری ہے)
زخمی محمد اقبال نے رپورٹ درج کرواتے ھوئے کہا کہ چار سال سے ھم سبزی منڈی مانسہرہ پاکستان کمیشن شاپ پر کام کررھے ھیں۔
حسب معمول صبح چار بجے عباد اللہ کے ھمراہ موٹر سائیکل نمبر2854پر سوار ھو کر منڈی جارھے تھے۔پکھل سی این جی کے قریب ھم سے آگے والے موٹر سائیکل پر سوار موٹرسائیکل سواروں کو وہاں ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں نے رکنے کا اشارہ کیا۔نہ رکنے پر پولیس والوں نے آواز دی۔جس پر ھم جیسے ھی رکے توپولیس اہلکاروں نے ھم پر فائر کھول دیئے۔جس سے ھم دونوں زخمی ھوگئے۔زخمی کی رپورٹ پر زیر دفعہ324/34کے تحت مقدمہ درج کرکے دو پولیس اہلکاروں کو گرفتارکر لیا گیاھے۔گرفتار کیئے جانے والوں میں ذوالقرنین شاہ اور فیاض شامل ھیں۔ذرائع کے مطابق دونوں کی ڈیوٹی کالج دوراہا پولیس چوکی پر ھے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.