متحدہ عرب امارات نے انتہائی منفرد اور شاندار چار طرفہ پُل بنا لیا
دُبئی میرینا میں راہگیروں کے لیے بنائے 75 میٹر لمبے پُل میں لفٹس بھی لگائی گئی ہیں
محمد عرفان پیر 21 ستمبر 2020 13:39
(جاری ہے)
جس کے باعث راہگیروں کو پیش آنے والے حادثات کا خطرہ بھی ٹل جائے گا۔
ماضی میں اس رش والے مقام پر سڑک عبور کرنے کی کوئی سہولت نہ ہونے کے سبب راہگیروں کو خاصی پریشان کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ مطائر الطائر نے بتایا کہ یہ جنکشن ایک انتہائی مصروف ترین مقام ہیں جہاں سے ہر چھ منٹ بعد ایک ٹرام گزرتی ہے ۔ یہاں پر ٹرام کے دو اسٹیشنز اور ایک بس سٹاپ بھی ہے۔ رش کے وقت یہاں فی گھنٹہ اوسطاً دو ہزار گاڑیاں گزرتی ہیں اس کے علاوہ 23 سو راہگیر بھی گزرتے ہیں۔جبکہ ویک اینڈ کے دنوں میں یہاں سے ہر گھنٹے میں ایک ہزار سے زائد راہگیر JBR کی جانب جاتے ہیں۔الطائر نے مزید کہا کہ اس پُل کاخم دار ڈیزائن اس کی خوبصورت میں اضافہ کرتا ہے ۔ 2006ء میں دُبئی بھر میں راہگیروں کے لیے صرف 13 پُل تھے جو اب بڑھ کر 129 ہو گئے ہیں۔ 2021ء سے 2026ء کے درمیان راہگیروں کے لیے مزید 36پُل تعمیر کرنے کے بعد کُل تعداد 165 ہو جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.