سلمان شہباز کے ملازمین کے بینک اکاﺅنٹ سے 9.5 ارب روپے برآمد
چپڑاسی نے ان پیسوں سے ڈیڑھ کروڑ روپے کی قیمتی مرسڈیذ کار بھی خریدی
میاں محمد ندیم پیر 21 ستمبر 2020 16:36
(جاری ہے)
مقصود چپڑاسی نے ان پیسوں سے ڈیڑھ کروڑ روپے کی ایک قیمتی مرسڈیذ کار بھی خریدی جبکہ شبیر قریشی کلرک کے اکاﺅنٹ میں ایک ارب، رانا وسیم کے اکاﺅنٹ میں 24 کروڑ، اقرار کے اکاﺅنٹ میں 64 کروڑ، تنویر الحق کلرک کے اکاﺅنٹ میں 52 کروڑ، خضر حیات اکاﺅنٹ کلرک کے اکاﺅنٹ میں 1.2 ارب روپے، توقیر الدین کے اکاﺅنٹ میں 45 کروڑ روپے جمع کروائے گئے اورکچھ رقم نکلوائی بھی گئی. ایف آئی اے بینکنگ کرائم سرکل لاہور نے ان خفیہ بینک اکاﺅنٹس کا سراغ لگایا اور معلومات مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے فراہم کر دی ہیں جبکہ اس سلسلے میں ایف ائی اے کے بینکنگ کرائم سرکل نے تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا اور تمام بینکوں سے ان ملازمین کے نام پر خفیہ اکاﺅنٹ کی تفصیلات طلب کی ہیں جبکہ اسی کیس میں سکیورٹی ایکسچینج کمیشن اف پاکستان ایس ای سی پی سے ملازمین کے نام پر کمپنیوں کی تفصیلات بھی طلب کرلی گئی ہیں. یہ تفصیلات ملنے کے بعد ایک مکمل رپورٹ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو فراہم کر دی جائیں گی بعدازاں ایف آئی اے کمبائن انوسٹی گیشن ٹیم نے آج شریف فیملی کے ملازمین کو تحقیقات کے لئے طلب کر رکھا تھا. تحقیقاتی ٹیم کے سامنے العربیہ شوگر ملز کے ملازمین پیش ہوئے انہوں نے اپنے بنک اکاﺅنٹ میں موجود اربوں روپے کی رقم بارے تحقیقاتی ٹیم کو بیان ریکارڈ کروایاملازم رانا وسیم. اقرار، تنویر الحق و دیگر ملازمین ایف آئی اے میں پیش ہوئے.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.