وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بچوں کو قطرے پلا کر صوبے میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا
2کروڑ 3 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر،مہم 25 ستمبر تک جاری رہے گی
پیر 21 ستمبر 2020 22:11
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ ڈپٹی کمشنرز خود فیلڈ میں نکل کرانسداد پولیو مہم کی نگرانی کریں، والدین سے اپیل ہے کہ وہ انسداد پولیو ٹیموں سے تعاون کریں اوراپنے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائیں۔
انہوں نے کہا کہ پولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے، اپنے بچوں کو پولیو کے موذی مرض سے ہر صورت بچائیں گے، اس جنگ کو جیتنے کیلئے معاشرے کے ہر طبقے کو اپنا بھر پور کردارادا کرنا ہوگا، متعلقہ محکموں اور اداروں کو باہمی رابطوں کو مضبوط بنا کر رزلٹ دینا ہونگے،مشترکہ کاوشوں سے پولیو وائرس کا خاتمہ کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ پولیو کو شکست دینے کیلئے نئے جذبے اورعزم کے ساتھ کام کرنا ہوگا۔ سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، صوبائی وزیر لائیو سٹاک سردار حسنین بہادر دریشک، چیف سیکرٹری، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب، سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ،کمشنر لاہور ڈویڑن، سیکرٹری اطلاعات، ڈپٹی کمشنر لاہور اور متعلقہ حکام نے تقریب میں شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ نے سی ڈی اے کو 6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک دے دیا
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.