ساہیوال، شہید خاندان کے بیٹے کو عدالت سے ضمانت کنفرم ہونے کے با وجود پولیس یوسف والہ نے اسی مقدمہ میںگرفتار کر کے تشدد کا نشانہ بنا دیا
عدالت نے توہین عدالت کی کاروائی شروع کر دی
منگل 22 ستمبر 2020 20:39
(جاری ہے)
جس میں عدالت نی17ستمبر کو انیس بھٹی کی حفاظتی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر کے کنفرم کر دی لیکن تھانہ یوسف والہ کے تھانیدار محمد اسماعیل اور ایس ایچ او کو یہ بات ناگوار گزری اور مخالف فریق سے مک مکا کر کے پولیس نی18ستمبر کو اسی مقدمہ میں دو بارہ گرفتار کر کے عدالتی احکامات کی پرواہ بھی نہ کی اور اگلے روز سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم انجم فراز کی عدالت سے انیس بھٹی کا 22ستمبر تک جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا اور انیس بھٹی پر تشدد کیا۔
اور وکیل تاج محمد خاں نے سیشن جج ساہیوال کو توہین عدالت پولیس تشدد،غیر قانونی گرفتاری،غیر قانونی جسمانی ریمانڈ کی پٹیشن پر سیشن جج نے توہین عدالت کا کیس چلانے کے لئے ایڈیشنل سیشن جج منیر حسین گل کو کاروائی کیلئے بھیج دیا ۔جس پر عدالت نے توہین عدالت کے جرم میں گیارہ افراد کو طلب کر لیا ہے۔جبکہ پولیس نے انیس بھٹی کو چھوڑ دیا۔مزید قومی خبریں
-
وزیرصحت کاایوی سینا میڈیکل کالج میں طلبہ کے ساتھ مختلف واقعات کا نوٹس
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.