اٹالین اوپن ٹینس ٹوررنامنٹ، عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ نے ریکارڈ 36 واں ماسٹرز ٹائٹل جیت لیا
منگل 22 ستمبر 2020 22:33
(جاری ہے)
نوویک جوکووچ اس سے قبل اس ریکارڈ میں ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال کے ہم پلہ تھے دونوں کھلاڑیوں نے یہ ٹائٹل 35، 35 مرتبہ جیتا تھا تاہم اٹالین اوپن ٹینس جیت کر نوویک جوکووچ نے رافیل نڈال کا 35 ماسٹرز ٹائٹل جیتنے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے اور اب ماسٹرز ٹائٹل میں سربیا کے نوویک جوکووچ 36 ٹائٹلز کے ساتھ پہلے ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال 35 ماسٹرز ٹائٹلز کے ساتھ دوسرے، سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر 28 ماسٹرز ٹائٹلز کے ساتھ تیسرے، امریکہ کے آندرے آگاسی 17 ٹائٹلز کے ساتھ چوتھے جبکہ برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے 14 ماسٹرز ٹائٹلز کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔
یہ نوویک جوکووچ کے ٹینس کیریئر کا 81 واں ٹائٹل ہے۔ روواں سال کا تیسرا گرینڈ سلام فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 27 ستمبر سے شروع ہو رہا ہے، ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال پیرس میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے ٹائٹل کے دفاع کے لئے میدان میں اتریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.