بھارت پاکستان میں انتشار پھیلانا چاہتاہے، صوفیاء کی تعلیمات پرعمل کرکے امن اور بھائی چارے کو فروغ دیا جائے،
وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی کا حضرت بہاء الدین زکریا کے عرس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
بدھ 23 ستمبر 2020 12:50
(جاری ہے)
وزیرخارجہ نے کہاکہ پاکستان اس وقت ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور بہت جلد تبدیلی کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہوجائیںگے۔
انہوںنے کہا کہ لوگ دوردراز علاقوں سے اپنا آرام چھوڑ کر روحانی سکون حاصل کرنے کے لیے یہاں آئے ہیں۔ انہیں محبت کاجو بوسہ یہاں سے ملتا ہے وہ کہیں اور سے نہیں ملتا۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ ہمیں کسی کے عقیدے کو نہیں چھیڑنا چاہیے۔ عقائد کا احترام صوفیاء کرام کی تعلیمات کا مرکزی نقطہ ہے۔ انہوں نے زائرین پر زور دیا کہ کہ وہ اتحاد بین المسلمین کے لیے اپنا کرداراداکریں۔قبل ازیں انہوں نے حضرت بہاء الد ین زکریا کے مزار کو غسل دیکر عرس کی تقریبات کاافتتاح کیا۔ اس موقع پر مخدوم زادہ زین قریشی، سجادہ نشین دربارچادروالی سرکاری سید علی حسین شاہ، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب حاجی جاوید اختر انصاری، ڈپٹی کمشنرملتان عامرخٹک اور معروف صنعتکار جلال الدین رومی بھی موجودتھے۔اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.