
آر پی او نے ریجن بھر میں کچہریوں کیلئے فول پروف سکیورٹی کیلئے احکامات جاری کر دیئے، سیکیو رٹی میںناکامی کی صورت میں ضلعی سربراہان براہ راست ذمہ دار ہونگے، مراسلہ
بدھ 23 ستمبر 2020 17:14
(جاری ہے)
اس ضمن میں متعلقہ بار ممبرز اور معزز جج صاحبان کے ساتھ رابطہ اور کوآرڈ ینیشن کو مزید منظم کیا جائے ۔کچہریوں کے داخلی اور خارجی راستوں پر CCTVکیمروں سے مانٹیرنگ کو یقینی بنا یاجائے ۔
واک تھروگیٹ اور میٹل ڈیٹیکٹر کی موجودگی کویقینی بنا یاجائے۔کوئیک رسپانس فورس کی تعیناتی مناسب مقام پر عمل میں لائی جائے جو کسی بھی نا خوشگوارواقعہ کی صورت میں فوری حرکت میں آکر لااینڈ آرڈر کو بر قرار رکھ سکے۔ ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد نے احکامات جاری کیے کہ تحصیل و ضلع کچہری میں موجود معزز جج صاحبان ،بار ممبرز،سائلین اور پیش ہو نے والے ملزمان کی سکیورٹی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے اور اس ضمن میں کسی بھی غفلت کی صورت میں ضلعی سرہراہان بر اہ راست ذمہ دار ہوں گے۔مزید قومی خبریں
-
’قوم کے شہیدو تمہیں سلام‘
-
علاقے کلیئر ہوگئے تھے تو دہشت گردوں کو واپس کون لایا ، سہیل آفریدی
-
پاک افغان کشیدگی میں دونوں ممالک کا جانی و مالی نقصان ہورہا ہے، بیرسٹر سیف
-
کپاس کی پیداوار میں مزید کمی کا خدشہ
-
سپریم جوڈیشل کونسل کی ججز کے کوڈ آف کنڈکٹ میں اہم ترمیم، میڈیا پر بات کرنے پر پابندی
-
پاکستان اور چین کے تعلقات سات دہائیوں پر محیط ایک لازوال دوستی کی مثال ہیں، مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
کوہستان کرپشن سکینڈل ،مرکزی ملزم ہسپتال سے ڈسچارج ہوتے ہی اہلیہ سمیت گرفتار
-
ساہیوال، شادی تقریب میں ڈانس ،پولیس کا چھاپہ ، دو گرفتار، دو فرار
-
پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں سات روز کی توسیع
-
وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کا پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا اچانک دورہ
-
پنجاب بلدیاتی انتخابات،پی ٹی آئی کے میدان سے باہر ہونے کا خدشہ
-
ساہیوال کول پاورپراجیکٹ کا اپنے ملازم کی پیشہ ورانہ ترقی میں اہم کردار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.