گوجرخان، سینئر صحافی چوہدری فرزند علی کے داماد ڈاکٹر عاصم کینیڈامیں ٹریفک حادثے میں جاں بحق

بدھ 23 ستمبر 2020 17:54

گوجرخان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2020ء) پوٹھوارپریس کلب گوجرخان کے سر پرست اعلیٰ، سینئر صحافی چوہدری فرزند علی کے داماد ڈاکٹر عاصم کینیڈامیں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے ۔

(جاری ہے)

پوٹھوہار پریس کے ممبران کا کہنا تھا کہ اس دکھ کی گھڑی میں اہلخانہ کے ساتھ ان کے غم میں شریک ہیں۔