
ایک ہمسایہ ملک پاکستان میں انتشار پھیلانا چاہتاہے، صوفیاء کی تعلیمات پرعمل کرکے امن اور بھائی چارے کو فروغ دیا جائے
وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی کا حضرت بہائو الدین زکریا کے عرس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
بدھ 23 ستمبر 2020 17:56

(جاری ہے)
وزیرخارجہ نے کہاکہ پاکستان اس وقت ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور بہت جلد تبدیلی کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہوجائیںگے۔انہوںنے کہا کہ لوگ دوردراز علاقوں سے اپنا آرام چھوڑ کر روحانی سکون حاصل کرنے کے لیے یہاں آئے ہیں۔
انہیں محبت کاجو بوسہ یہاں سے ملتا ہے وہ کہیں اور سے نہیں ملتا۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ ہمیں کسی کے عقیدے کو نہیں چھیڑنا چاہیے۔ عقائد کا احترام صوفیاء کرام کی تعلیمات کا مرکزی نقطہ ہے۔ انہوں نے زائرین پر زور دیا کہ کہ وہ اتحاد بین المسلمین کے لیے اپنا کرداراداکریں۔قبل ازیں انہوں نے حضرت بہائو الد ین زکریا کے مزار کو غسل دیکر عرس کی تقریبات کاافتتاح کیا۔ اس موقع پر مخدوم زادہ زین قریشی، سجادہ نشین دربارچادروالی سرکاری سید علی حسین شاہ، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب حاجی جاوید اختر انصاری، ڈپٹی کمشنرملتان عامرخٹک اور معروف صنعتکار جلال الدین رومی بھی موجودتھے۔اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔مزید اہم خبریں
-
اراکین پارلیمنٹ عوام کے ووٹ سے آتے ہیں، انہیں عوامی مسائل کا علم ہونا چاہیے. جسٹس حسن اظہر رضوی
-
یمن کے ساحل پر سب میرین کیبل کٹنے سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروسزمتاثرہیں. سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی
-
اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے جرت مندانہ فیصلے کریں. عمران خان کا چیف جسٹس کو خط
-
پاکستان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث 60 لاکھ افراد متاثر ،25لاکھ بے گھر ہوگئے، عالمی برادری امداد فراہم کرے.اقوام متحدہ کی اپیل
-
ڈی چوک احتجاج کیس میں علیمہ خان کی عبوری ضمانت میں توثیق
-
عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کے کیس پر جلد سماعت کیلئے پی ٹی آئی متحرک
-
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا روسی سپیکر مس والینٹینا میٹویینکو سے ٹیلیفونک رابطہ ، بین الاقوامی سپیکرز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی
-
(ن) لیگ قومی جماعت ، صوبائیت یا ڈیم کارڈ کی سیاست کبھی نہیں کی‘ عظمیٰ بخاری
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا ارومچی کے اربن آپریشنز اینڈ مینجمنٹ سینٹر کا دورہ ، ارومچی کے میئر اور سنکیانگ کے نائب گورنر نے استقبال کیا
-
سپیکر قومی اسمبلی کا حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بھٹ کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
اسلام آباد ہائیکورٹ، چیئرمین پی ٹی اے کو ہٹانے کا فیصلہ معطل، عہدے پربحال
-
توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے، سیٹ کی قیمت کم لگانے کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.