برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

بدھ 23 ستمبر 2020 22:59

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2020ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت204روپے، زندہ برائلر مرغی 141روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت138روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔