پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے کیمروں کے ذریعے ای چلاننگ کے دو سال مکمل کرلیے
سالوں میں 44لاکھ 50ہزارالیکٹرانک چالان جاری اور قوانین کی خلاف ورزی پر339ملین جرمانے قومی خزانے میں جمع کروائے گئے
بدھ 23 ستمبر 2020 23:46
(جاری ہے)
اس موقع پر منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا کہناتھا کہ ای چلاننگ منصوبے کی کامیابی پر تمام ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔
جس کے بدولت شہر کی ٹریفک میںبہتری نظر آرہی ہے۔چیف آپریٹنگ آفیسر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھا کہ ای چالاننگ منصوبے سے ٹریفک ڈسپلن میں واضح بہتری ا? ئی ہے،ای چالاننگ سسٹم کے پہلے دن 1لاکھ سے زائد ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں دیکھنے کو ملی جو کہ آج کم ہوکر آدھی سے کم پر آچکی ہیں۔تقریب میں ا?پریشن کمانڈر عاصم جسرا ،ڈی ایس پی اصغر گورائیہ سمیت دیگر ٹریفک افسران سمیت پولیس کیمونیکشن افسران نے بڑی تعداد میں شرکت کیمزید قومی خبریں
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
-
وزیرصحت پنجاب کی نیو کارڈیک سینٹر شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں 2 مریضوں کی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری پر قوم کو مبارکباد
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
-
صحت خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال Iفیصل آباد کا دورہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے 24سال پرانا اراضی کا تنازع حل کر دیا
-
بخشی خانوں اور لاک اپ کی ری ویمپنگ پراجیکٹ کی منظوری،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
سولرز پر ٹیکس کے حوالے سے سندھ حکومت کی تشویش پر وفاق نے ٹیکس نہ لگانے کی یقین دھانی کرائی ہے، ناصرحسین شاہ
-
شرجیل انعام میمن کے احکامات کی روشنی میں محکمہ ایکسائز میں ریپڈ ریسپانس یونٹ قائم کر دیا گیا
-
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
-
ہیٹ ویومیں لوڈشیڈنگ کے سبب کوئی انتقال ہوا تو کے الیکٹرک پر مقدمہ ہو گا: ناصر حسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.