پہلا آل پاکستان ویمن ڈبل وکٹ کرکٹ کپ ایک ہفتے کے لئے ملتوی
جمعرات 24 ستمبر 2020 09:55
(جاری ہے)
یوتھ ایجوکیشن اینڈ سپورٹس ویلفیئر سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر زاہد اعوان نے سرکاری خبر رساں ادراے کو بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں تھی طالبات پرچے ہونے کے باعث ٹورنامنٹ ایک ہفتے کے لئیملتوی کیا گیا ہے۔
ٹورنامنٹ میں راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور، فیصل آباد، سرگودہا، میانوالی، اٹک، پشاور، مردان، صوابی، نوشہرہ، ایبٹ آباد، میرپورآزادکشمیر، ملتان، بہاولپور اورکراچی سمیت پاکستان بھر سے ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ انہوں نے بتایاکہ ٹورنامنٹ حکومت کی جانب سے جاری کردہ کوروناوائرس ایس اوپیز کے تحت منعقد کیاجائے گا اورکھلاڑیوں کو کوویڈ 19پروٹوکولز پر سختی سے عمل کرناہوگا۔ٹورنامنٹ دو روز تک جاری رہے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد رضوان کی غیرذمہ دارنہ بیٹنگ، انگلش کمنٹیٹرز کی کڑی تنقید
-
ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز، جو روٹ نے ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
-
ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھڑپیں، فیفا نے ارجنٹائن کے کھلاڑیوں پر پابندیاں عائد کردیں
-
مانتا ہوں کہ مجھ سمیت رضوان اور سعود سے پرفارم نہیں ہورہا، ہم تینوں کی فارم پریشانی کا سبب ہے: سلمان علی آغا
-
پاکستان، ترکمانستان کا شطرنج کے فروغ کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
پی سی بی خواتین کی کرکٹ کے فروغ اور ترقی کیلئے ہر سال خاطر خواہ فنڈز مختص کرتا ہے، کابینہ ڈویژن
-
مانیار فٹ بال کلب کے صدر حاجی نواب خان کی کوہ پیما اسما مشتاق کی وفات پر اظہار تعزیت
-
جشن آزادی پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
-
پشاورمیں انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ شروع ہو گیا
-
رمیز راجا کا مائیکل وان کے بیان پر پاکستانی ٹیم سے بھرپور جواب دینے کا مطالبہ
-
انگلینڈ کے دورے پر آئی موجودہ پاکستانی ٹیسٹ ٹیم 50 برسوں کی کمزور ترین ٹیم ہے: برطانوی میڈیا
-
پاکستانی نوجوان کوہ پیما اسما مشتاق سپانٹک سر کرنے کے بعد انتقال کرگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.